ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار میں بائک اور اومنی کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار ہلاک

کاروار میں بائک اور اومنی کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار ہلاک

Fri, 12 Apr 2019 12:09:33    S.O. News Service

کاروار 12/اپریل (ایس او نیوز)   تعلقہ کے سویل اسپتال روڈ پر بائک اور اومنی کار کے درمیان ہوئی  ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت  سورج پرساد (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے، جو بیت کُل کا رہنے والا تھا۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق  سورج پرساد ایس پی آفس کی قریب آرہا تھا کہ تیز رفتار اومنی سے ٹکراگیا۔ سورج کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

کاروار ٹریفک پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔


Share: